عالمی و مقامی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی

آل مارکیٹ صرافہ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 1 ہزار 469 روپے کمی سے 4 لاکھ 67 ہزار 816 روپے پر آگیا، جبکہ 10 گرام سونا 1 ہزار 323 روپے کمی سے 4 لاکھ 1 ہزار 12 روپے کی سطح پر آگیا ہے۔

اسی طرح 24 قیراط فی تولہ چاندی کا بھاؤ 67 روپے گر کر 7 ہزار 730 روپے ہوگیا ہے۔

دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 14 ڈالرسستا ہوکر 4 ہزار 453 ڈالر کی سطح پر آگیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے