اسلام آباد یونائیٹڈ نے پشاور زلمی کو 102رنز سے شکست دے دی۔۔۔ ٹورنامنٹ میں پشاور زلمی کی یہ مسلسل دوسری شکست ہے۔۔۔
اسلام آباد یونائیٹڈ اس سے پہلے لاہور قلندرز کو ہرا چکی ہے۔۔
پشاور زلمی 244 رنز کے ہدف کے تعاقب میں18.2 اوورز میں 141 رنز بنا سکی۔۔محمد حارث87 رنز بنا کر نمایاں رہے
حسین طلعت نے 13 اور مچل اوون نے 10 رنز بنائے۔۔ پشار زلمے کے8 بلے باز ڈبل فگر میں نہ داخل ہو سکے
اسلام آباد یونائیٹڈ کے عماد وسیم نے 3، شاداب خان نے 2 وکٹیں حاصل کیں
اسلام آباد یونائیٹڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے5 وکٹ پر243 رنز بنائے تھے۔
صاحبزادہ فرحان نے52 گیندوں پر5 چھکوں اور13 چوکوں کی مدد سے106 رنز کی اننگ کھیلی
کولن منرو40،سلمان آغا30، اعظم خان نے 16رنز بنائے
جیسن ہولڈر20،بین ڈورشیس18 رنز بنا کر ناٹ آوٹ رہے
پشاور زلمی کےحسین طلعت، الزاری جوزف نے2،2 کھلاڑیوں کو آوٹ کیا تھا