ڈیجیٹل دہشت گردوں کے خلاف گھیرا مزید تنگ ، ایک گرفتار

اسلام آباد : پاک بھارت جنگ کے دوران ملکی اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی پر ایک ڈیجیٹل دہشت گرد گرفتار کر لیا گیا، پیکا ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پاک بھارت جنگ کے دوران ملکی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی کرنے والوں کے خلاف نیشنل سائبر کرائم ایجنسی انویسٹی گیشن ایجنسی متحرک ہے ،کارروائی کے دوران نذیر نامی شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے