Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

جدید عسکری ٹیکنالوجی میں پاکستان کو برتری حاصل ہے:سابق بھارتی آرمی چیف کا اعتراف

دسمبر 14, 2025

اسرائیلی حملے میں حماس کے سیکنڈ ان کمانڈر رعد سعد شہید

دسمبر 14, 2025

طالبان حکومت نے ایران میں افغانستان سے متعلق علاقائی اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا

دسمبر 14, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • جدید عسکری ٹیکنالوجی میں پاکستان کو برتری حاصل ہے:سابق بھارتی آرمی چیف کا اعتراف
  • اسرائیلی حملے میں حماس کے سیکنڈ ان کمانڈر رعد سعد شہید
  • طالبان حکومت نے ایران میں افغانستان سے متعلق علاقائی اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا
  • کمبوڈیا نے بڑھتی کشیدگی کے بعد تھائی لینڈ کے ساتھ تمام سرحدی گزرگاہیں بند کر دیں
  • متحدہ عرب امارات میں بچوں کی حفاظت کے لیے جنسی جرائم اور جسم فروشی پر قوانین میں سخت اصلاحات
  • سوڈان میں ڈرون حملے میں یو این امن مشن کے 6 بنگلادیشی فوجی ہلاک، 8 زخمی
  • میکسیکو میں ویپس اور الیکٹرانک سگریٹس پر سخت پابندیاں، خلاف ورزی کرنے والوں کے لیے آٹھ سال قید اور بھاری جرمانہ
  • سابق فاسٹ بولر شعیب اختر بنگلادیش پریمیئر لیگ میں ڈھاکا کیپیٹلز کے مینٹور بن گئے
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»تازہ ترین»پی ایس ایل 10 لاہور قلندرز نے جیت لی
تازہ ترین

پی ایس ایل 10 لاہور قلندرز نے جیت لی

EditorBy Editorمئی 26, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور : لاہور قلندرز نے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) 10 کا ٹائٹل جیت لیا۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے دیا گیا 202 رنز کا ہدف لاہور قلندرز نے 4 وکٹوں کے نقصان پر آخری اوور میں حاصل کرکے 4 سال میں تیسرا ٹائٹل اپنے نام کیا۔اس سے قبل لاہور قلندرز نے 2022 اور 2023میں بھی ٹائٹل جیتا تھا۔

لاہور قلندرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل ) 10 کے فائنل معرکے میں قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مدمقابل تھیں جہاں گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا  اور مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں پر 201 رنز بنائے۔

گلیڈی ایٹرز کی جانب سے حسن نواز نے 43 گیندوں پر 76 رنز کی شاندار اننگ کھیلی جبکہ آوشکا فرنینڈو 29 اور رائلی روسو 22 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

فہیم اشرف نے آخری اوور میں 3 چھکے لگائے اور 8 گیندوں پر 28 رنز کی برق رفتار اننگ کھیلی۔

لاہور کی جانب سے کپتان شاہین آفریدی نے 3 ، حارث رؤف اور سلمان مرزا نے دو، سکندررضا اور ریشاد حسین نے ایک ، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

جواب میں لاہور قلندرز نے مطلوبہ ہدف آخری اوور کی پانچویں گیند پر 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

قلندرز کی جانب سے کوشل پریرا نے نصف سنچری سکور کی اور 61 رنز کی ناقابل شکست اننگ کھیلی جبکہ محمد نعیم نے 46 اور عبداللہ شفیق نے 41 رنز اسکور کئے۔سکندر رضا نے 7 گیندوں پر 22 رنز کی شاندار اننگ کھیل کر ٹیم کی کامیابی میں نمایاں کردار ادا کیا۔

گلیڈی ایٹرز کی جانب سے محمد عامر، فہیم اشرف، ابرار احمد اور عثمان طارق نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

میچ کے دوران لاہور کو ایک بڑے دھچکے کا سامنا کرنا پڑا اور آصف علی انجری کے باعث میچ سے باہر ہوگئے۔آصف علی فیلڈنگ کے دوران محمد نعیم سے ٹکرا گئے تھے جس کے باعث وہ بیٹنگ سے محروم ہوئے۔آصف علی کی جگہ محمد اخلاق کو بطور کن کشن پلیئر ٹیم میں شامل کیا گیا۔

فائنل میچ میں پاکستان نیوی کو خراج تحسین پیش کرنے کی تقریب کا انعقاد بھی ہوا۔سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف ، وزیر داخلہ اور چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب بھی اس موقع پر اسٹیڈیم میں موجود تھے۔امریکی ناظم الامور نیٹالی بیکر نے بھی تقریب میں شرکت کی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

سابق فاسٹ بولر شعیب اختر بنگلادیش پریمیئر لیگ میں ڈھاکا کیپیٹلز کے مینٹور بن گئے

دسمبر 14, 2025

جان سینا نے واشنگٹن ڈی سی میں شاندار کیریئر کے بعد ریسلنگ کو الوداع کہہ دیا

دسمبر 14, 2025

اظہر محمود کا ٹیسٹ ٹیم کے ساتھ دور اختتام پذیر، صرف ایک سیریز مکمل کر سکے

دسمبر 14, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

جدید عسکری ٹیکنالوجی میں پاکستان کو برتری حاصل ہے:سابق بھارتی آرمی چیف کا اعتراف

دسمبر 14, 20250

اسرائیلی حملے میں حماس کے سیکنڈ ان کمانڈر رعد سعد شہید

دسمبر 14, 20251

طالبان حکومت نے ایران میں افغانستان سے متعلق علاقائی اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا

دسمبر 14, 20251

کمبوڈیا نے بڑھتی کشیدگی کے بعد تھائی لینڈ کے ساتھ تمام سرحدی گزرگاہیں بند کر دیں

دسمبر 14, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025759

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025759

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025635

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025460
Don't Miss
دنیا

جدید عسکری ٹیکنالوجی میں پاکستان کو برتری حاصل ہے:سابق بھارتی آرمی چیف کا اعتراف

By Editorدسمبر 14, 20250

نئی دہلی — بھارت کے سابق آرمی چیف جنرل (ر) وید پرکاش ملک نے عسکری…

اسرائیلی حملے میں حماس کے سیکنڈ ان کمانڈر رعد سعد شہید

دسمبر 14, 2025

طالبان حکومت نے ایران میں افغانستان سے متعلق علاقائی اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا

دسمبر 14, 2025

کمبوڈیا نے بڑھتی کشیدگی کے بعد تھائی لینڈ کے ساتھ تمام سرحدی گزرگاہیں بند کر دیں

دسمبر 14, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

جدید عسکری ٹیکنالوجی میں پاکستان کو برتری حاصل ہے:سابق بھارتی آرمی چیف کا اعتراف

دسمبر 14, 2025

اسرائیلی حملے میں حماس کے سیکنڈ ان کمانڈر رعد سعد شہید

دسمبر 14, 2025

طالبان حکومت نے ایران میں افغانستان سے متعلق علاقائی اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا

دسمبر 14, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025759

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025635

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.