وزیرداخلہ محسن نقوی آج ایران کا دورہ کریں گے

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ پاکستان کے وزیر داخلہ محسن نقوی آج ایران کا دورہ کریں گے۔

اسماعیل بقائی کے مطابق محسن نقوی کا دورہ دوطرفہ امور پر ہوگا اور دورے کے دوران باہمی دلچسپی کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ محسن نقوی کی جانب سے امریکی پیغام لانے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے