قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار

اسلام آباد : کیو ایس ورلڈ رینکنگ میں قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار دیدیا گیا۔

کیو ایس ورلڈ رینکنگ میں قائداعظم یونیورسٹی کا 354 واں نمبر رہا،وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد اختر   نے کامیابی پر تمام اسٹیک ہولڈرز کو مبارکباد پیش کی۔

وی سی نے کہا مالی مشکلات کےباوجودیونیورسٹی نےعالمی سطح پرنمایاں کارکردگی دکھائی،یونیورسٹی کی کامیابی فیکلٹی،طلبہ،عملےاورسابق طلبہ کی محنت کانتیجہ ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے