Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

نومبر 24, 2026

شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

نومبر 24, 2026

سوشل میڈیاپلیٹ فارمز ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اوردہشت گردعناصر کی سرگرمیاں بندکریں۔محسن نقوی

نومبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 25
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»شوبز»ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کی راہیں جدا، طلاق کی تصدیق کر دی
شوبز

ٹک ٹاکر سحر حیات اور سمیع رشید کی راہیں جدا، طلاق کی تصدیق کر دی

EditorBy Editorستمبر 24, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستانی ٹک ٹاکر سحر حیات نے گلوکار سمیع رشید سے  علیحدگی  کی تصدیق کردی۔

ٹک ٹاکر سحر حیات نے دسمبر 2022 میں گلوکار سمیع رشید سے نکاح کیا تھا جس کے بعد جولائی 2023 میں سحر اور سمیع پر تعیش شادی کی تقریبات کے سبب سرخیوں کی زینت بنے تھے،  بعد ازاں 2024 میں جوڑے کے ہاں پہلی بیٹی پیدا ہوئی تھی۔

کچھ ماہ قبل جوڑی کے درمیان علیحدگی کی افواہیں سامنے آئی تھیں تاہم سمیع رشید کی جانب سے سوشل میڈیا پر  تردید  کے بعد یہ افواہیں دم توڑ گئیں تھی  تاہم اب سحر حیات کی جانب سے باضابطہ طور پر علیحدگی  کی تصدیق کی گئی ہے۔

ٹک ٹاکر سحر حیات نے شوہر سمیع رشید سے علیحدگی کی تصدیق کردی
اسکرین شاٹ 

سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سوال وجواب کے سیشن کے دوران ایک مداح نے ٹک ٹاکر سے سوال کیا کہ کیا آپ آئرہ کی اب سنگل مدر ہیں؟ سمیع رشید سے آئرہ کا کوئی تعلق نہیں؟

اس پر جواباً اداکارہ نے لکھا کہ’میں اور سمیع رشید اب ساتھ نہیں ہیں لیکن آئرہ کا باپ سمیع تھا، ہے اور رہے گا، اس بات میں ایک فیصد میں کوئی فرق نہیں ہے، بیٹیاں باپ کے نام سے ہی جانی جاتی ہیں اور میں اپنی بیٹی کو ماں باپ دونوں کی عزت کرنا سکھاؤں گی‘۔

ٹک ٹاکر نے مزید لکھا کہ’جہاں تک آئرہ کے اپنے باپ سے ملنے کی بات ہے، میں نے کسی کو آئرہ سے ملنے سے نہیں روکا اور نہ ہی میرے روکنے سے کچھ رک جائے گا، قوانین میں جو طے ہے اسی کے تحت فیصلہ کیا جائےگا ، امید ہے اس پر دوبارہ بات نہیں ہوگی‘۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    جن کے پاس ماں باپ ہوتے ہیں، اُنہیں دعاؤں کے لیے کسی پیر کی ضرورت نہیں۔اداکار نبیل ظفر

    نومبر 24, 2026

    نامور گلوکارمحسن رضا خان انتقال کر گئے

    نومبر 24, 2026

    ڈرامہ "درِ نجات” کے دو نئے کرداروں ’بیلا اور امان‘ نے شائقین کواپنی جانب متوجہ کرلیا

    نومبر 23, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.