Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

اسرائیلی حمایت یافتہ فلسطینی تنظیم ابو شباب ملیشیا کے نئے کمانڈر کا اعلان — "حماس سے خوفزدہ نہیں، غسان الدہینی

دسمبر 6, 2025

بلوچستان میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر نے 100 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے

دسمبر 6, 2025

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 38 کروڑ 10 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

دسمبر 6, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • اسرائیلی حمایت یافتہ فلسطینی تنظیم ابو شباب ملیشیا کے نئے کمانڈر کا اعلان — "حماس سے خوفزدہ نہیں، غسان الدہینی
  • بلوچستان میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر نے 100 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے
  • ایشیائی ترقیاتی بینک نے 38 کروڑ 10 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی
  • نیپا واقعے کے بعد گلشن اقبال میں کھلے گٹروں پر ٹاؤن چیئرمین کی تصاویر آویزاں
  • سرگودھا: 35 سالہ باپ نے 3 سالہ بیٹی سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی
  • فوج پر تنقید ہم نے بھی کی لیکن کبھی سرخ لکیر عبور نہیں کی: خواجہ آصف
  • پنجاب: شادیوں میں ون ڈش پر سختی سے عمل کرانے اور بلند آواز میوزک پر کارروائی کا حکم
  • سی ٹی ڈی کے رواں ہفتے پنجاب میں 364 آپریشن، 24 دہشت گرد گرفتار
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»دنیا»امریکا اور بھارت کے درمیان نئی تجارتی ڈیل کا اعلان، وزیراعظم مودی سے بہترین شراکت داری ہے: صدر ٹرمپ
دنیا

امریکا اور بھارت کے درمیان نئی تجارتی ڈیل کا اعلان، وزیراعظم مودی سے بہترین شراکت داری ہے: صدر ٹرمپ

EditorBy Editorنومبر 11, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔2 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
امریکا اور بھارت کے درمیان نئی تجارتی ڈیل کا اعلان، وزیراعظم مودی سے بہترین شراکت داری ہے: صدر ٹرمپ
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

واشنگٹن – امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کے ساتھ نئی تجارتی ڈیل کا اعلان کر دیا ہے، جسے وہ ماضی کے معاہدوں سے "بہت مختلف” قرار دے رہے ہیں۔

وائٹ ہاؤس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا اور بھارت تجارتی معاہدے کے انتہائی قریب ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ "بھارتی وزیراعظم نریندر مودی سے ہماری بہترین شراکت داری ہے، بھارت روس سے تیل کی خریداری مرحلہ وار ختم کر رہا ہے، جبکہ میں ٹیرف میں نمایاں کمی لانے والا ہوں۔”

امریکی صدر نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ "بھارت اس وقت مجھے پسند نہیں کرتا، مگر جلد ہی وہ دوبارہ مجھے پسند کرنے لگے گا۔”

صدر ٹرمپ نے مزید بتایا کہ سرجیو گور کو بھارت کے لیے امریکی سفیر تعینات کر دیا گیا ہے اور انہوں نے اپنے عہدے کا باقاعدہ حلف اٹھا لیا ہے۔

بین الاقوامی امور پر بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ "شام کے صدر کے ترکی کے صدر اردگان کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں، ہم اسرائیل کے ساتھ مل کر شام کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے پر کام کر رہے ہیں۔”

امریکی شٹ ڈاؤن کے حوالے سے بات کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے دعویٰ کیا کہ انہیں ڈیموکریٹس کی حمایت حاصل ہے اور جلد شٹ ڈاؤن ختم ہو جائے گا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

اسرائیلی حمایت یافتہ فلسطینی تنظیم ابو شباب ملیشیا کے نئے کمانڈر کا اعلان — "حماس سے خوفزدہ نہیں، غسان الدہینی

دسمبر 6, 2025

بھارتی ائیرلائن انڈیگو کی 1000 سے زائد پروازیں منسوخ، ہزاروں مسافر ائیرپورٹ پر خوار، احتجاج

دسمبر 6, 2025

امریکی سپریم کورٹ: ٹرمپ کے پیدائشی شہریت آرڈر پر فیصلہ سنائے گا

دسمبر 6, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

اسرائیلی حمایت یافتہ فلسطینی تنظیم ابو شباب ملیشیا کے نئے کمانڈر کا اعلان — "حماس سے خوفزدہ نہیں، غسان الدہینی

دسمبر 6, 20251

بلوچستان میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر نے 100 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے

دسمبر 6, 20251

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 38 کروڑ 10 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

دسمبر 6, 20251

نیپا واقعے کے بعد گلشن اقبال میں کھلے گٹروں پر ٹاؤن چیئرمین کی تصاویر آویزاں

دسمبر 6, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025758

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025758

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025633

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
دنیا

اسرائیلی حمایت یافتہ فلسطینی تنظیم ابو شباب ملیشیا کے نئے کمانڈر کا اعلان — "حماس سے خوفزدہ نہیں، غسان الدہینی

By Editorدسمبر 6, 20251

غزہ: اسرائیلی حمایت سے چلنی والی فلسطینی تنظیم ابو شباب ملیشیا کا نیا سربراہ غسان…

بلوچستان میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر نے 100 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے

دسمبر 6, 2025

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 38 کروڑ 10 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

دسمبر 6, 2025

نیپا واقعے کے بعد گلشن اقبال میں کھلے گٹروں پر ٹاؤن چیئرمین کی تصاویر آویزاں

دسمبر 6, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

اسرائیلی حمایت یافتہ فلسطینی تنظیم ابو شباب ملیشیا کے نئے کمانڈر کا اعلان — "حماس سے خوفزدہ نہیں، غسان الدہینی

دسمبر 6, 2025

بلوچستان میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر نے 100 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے

دسمبر 6, 2025

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 38 کروڑ 10 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

دسمبر 6, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025758

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025633

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.