Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

بلوچستان میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر نے 100 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے

دسمبر 6, 2025

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 38 کروڑ 10 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

دسمبر 6, 2025

نیپا واقعے کے بعد گلشن اقبال میں کھلے گٹروں پر ٹاؤن چیئرمین کی تصاویر آویزاں

دسمبر 6, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • بلوچستان میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر نے 100 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے
  • ایشیائی ترقیاتی بینک نے 38 کروڑ 10 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی
  • نیپا واقعے کے بعد گلشن اقبال میں کھلے گٹروں پر ٹاؤن چیئرمین کی تصاویر آویزاں
  • سرگودھا: 35 سالہ باپ نے 3 سالہ بیٹی سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی
  • فوج پر تنقید ہم نے بھی کی لیکن کبھی سرخ لکیر عبور نہیں کی: خواجہ آصف
  • پنجاب: شادیوں میں ون ڈش پر سختی سے عمل کرانے اور بلند آواز میوزک پر کارروائی کا حکم
  • سی ٹی ڈی کے رواں ہفتے پنجاب میں 364 آپریشن، 24 دہشت گرد گرفتار
  • وزیر داخلہ سے قائم مقام امریکی سفیر کی ملاقات، غیر قانونی امیگریشن کی روک تمام پر اتفاق
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»دنیا»دبئی ایئر شو میں بھارتی جنگی طیارہ تیجس گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک، وجوہات سامنے آگئیں
دنیا

دبئی ایئر شو میں بھارتی جنگی طیارہ تیجس گر کر تباہ، پائلٹ ہلاک، وجوہات سامنے آگئیں

EditorBy Editorنومبر 21, 2025Updated:نومبر 21, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
بھارتی میڈیا کے مطابق تیجس طیارہ سہ پہر کے وقت فلائنگ ڈسپلے کے دوران تکنیکی نقائص کے باعث گر کر تباہ ہوا، جس کے نتیجے میں پائلٹ جان کی بازی ہار گیا۔ بھارتی ایئر چیف نے حادثے کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ دفاعی منصوبوں میں غیر ضروری معاہدے اور غیر حقیقی سسٹمز شامل کیے جاتے رہے ہیں، جس سے تکنیکی مسائل بڑھتے ہیں۔ ان کے مطابق “آپریشن سندور بھارت” حالیہ دفاعی قیادت کے لیے ایک واضح سبق ہے کہ بروقت اور جامع ٹیکنالوجی اپ گریڈ نہ ہونے سے سنگین نتائج سامنے آسکتے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق دبئی ایئر شو میں حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ بھارتی دفاعی نظام میں موجود کئی نقائص کا عکاس ہے۔ ایئر چیف اے پی سنگھ اس سے قبل بھی دفاعی معاہدوں میں بدعنوانی اور پروجیکٹس میں غیر معیاری ٹائم لائنز کی نشاندہی کر چکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں کوئی دفاعی منصوبہ وقت پر مکمل نہیں ہوتا، جس کے باعث فضائیہ کو شدید چیلنجز کا سامنا ہے۔
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

دبئی – دبئی ایئر شو میں بھارتی فضائیہ کو ایک بار پھر خفت کا سامنا کرنا پڑا جہاں اس کا لڑاکا طیارہ تیجس فضائی مظاہرے کے دوران گر کر تباہ ہوگیا۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب طیارہ دوپہر مقامی وقت کے مطابق 2 بج کر 10 منٹ پر ہزاروں تماشائیوں کے سامنے ایروبیٹک ڈسپلے کر رہا تھا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق تیجس طیارہ سہ پہر کے وقت فلائنگ ڈسپلے کے دوران تکنیکی نقائص کے باعث گر کر تباہ ہوا، جس کے نتیجے میں پائلٹ جان کی بازی ہار گیا۔

بھارتی ایئر چیف نے حادثے کے بعد اپنے بیان میں کہا کہ دفاعی منصوبوں میں غیر ضروری معاہدے اور غیر حقیقی سسٹمز شامل کیے جاتے رہے ہیں، جس سے تکنیکی مسائل بڑھتے ہیں۔ ان کے مطابق “آپریشن سندور بھارت” حالیہ دفاعی قیادت کے لیے ایک واضح سبق ہے کہ بروقت اور جامع ٹیکنالوجی اپ گریڈ نہ ہونے سے سنگین نتائج سامنے آسکتے ہیں۔

رپورٹس کے مطابق دبئی ایئر شو میں حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ بھارتی دفاعی نظام میں موجود کئی نقائص کا عکاس ہے۔ ایئر چیف اے پی سنگھ اس سے قبل بھی دفاعی معاہدوں میں بدعنوانی اور پروجیکٹس میں غیر معیاری ٹائم لائنز کی نشاندہی کر چکے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارت میں کوئی دفاعی منصوبہ وقت پر مکمل نہیں ہوتا، جس کے باعث فضائیہ کو شدید چیلنجز کا سامنا ہے۔

بھارتی فضائیہ (آئی اے ایف) نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر حادثے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ طیارے کا پائلٹ شدید زخمی ہوا اور بعد ازاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ہلاک ہوگیا۔ آئی اے ایف نے اپنے بیان میں افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ وہ غمزدہ خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں۔

فضائیہ کے مطابق حادثے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے کورٹ آف انکوائری تشکیل دی جا رہی ہے، جو تکنیکی یا ممکنہ آپریشنل خرابیوں کا جامع جائزہ لے گی۔

دبئی ایئر شو میں ہونے والا یہ واقعہ بھارتی فضائیہ کے تیجس پروگرام کی کارکردگی اور تکنیکی معیار سے متعلق نئے سوالات کھڑے کر رہا ہے۔

تیجس فائٹر جیٹ کے اہم حقائق:
– تیجس ایک سنگل سیٹ لڑاکا طیارہ ہے، جبکہ اس کی ٹرینر اور نیول ویرینٹس بھی استعمال میں ہیں۔
– اس کی پہلی آزمائشی پرواز 2001 میں ہوئی جبکہ ابتدائی آپریشنل کلیئرنس کے تحت پروڈکشن ماڈل کی پہلی پرواز 22 مارچ 2016 کو کی گئی۔
– طیارہ 4,000 کلوگرام تک پے لوڈ اٹھانے کی صلاحیت رکھتا ہے اور 13,300 کلوگرام زیادہ سے زیادہ ٹیک آف وزن کے ساتھ اڑان بھر سکتا ہے۔
– 4.5 جنریشن ملٹی رول طیارہ ہونے کے ناطے یہ فضائی اور زمینی کارروائیوں میں معاونت فراہم کرتا ہے۔
– 2016 میں آئی اے ایف کے اسکواڈرن نمبر 45 "فلائنگ ڈیگرز” نے اسے اپنے بیڑے میں شامل کیا۔
– اپنی کلاس میں یہ دنیا کا سب سے چھوٹا اور ہلکا لڑاکا طیارہ سمجھا جاتا ہے، جس کی ہلکی ساخت اس کی کارکردگی میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔
– بھارت نے حال ہی میں فضائیہ کے لیے 97 مزید تیجس مارک 1 اے طیاروں کی خریداری کی منظوری دی ہے، جسے "میک ان انڈیا” پروگرام کے لیے ایک بڑی پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

بھارتی ائیرلائن انڈیگو کی 1000 سے زائد پروازیں منسوخ، ہزاروں مسافر ائیرپورٹ پر خوار، احتجاج

دسمبر 6, 2025

امریکی سپریم کورٹ: ٹرمپ کے پیدائشی شہریت آرڈر پر فیصلہ سنائے گا

دسمبر 6, 2025

ایران کی بحیرہ عمان میں بڑے پیمانے پر میزائل مشق، ہرمز کے قریب اہداف کو نشانہ بنایا

دسمبر 6, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

بلوچستان میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر نے 100 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے

دسمبر 6, 20251

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 38 کروڑ 10 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

دسمبر 6, 20250

نیپا واقعے کے بعد گلشن اقبال میں کھلے گٹروں پر ٹاؤن چیئرمین کی تصاویر آویزاں

دسمبر 6, 20250

سرگودھا: 35 سالہ باپ نے 3 سالہ بیٹی سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی

دسمبر 6, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025758

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025758

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025633

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
پاکستان

بلوچستان میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر نے 100 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے

By Editorدسمبر 6, 20251

کوئٹہ: بلوچستان کے علاقے سوئی میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر سمیت ایک سو سے زائد…

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 38 کروڑ 10 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

دسمبر 6, 2025

نیپا واقعے کے بعد گلشن اقبال میں کھلے گٹروں پر ٹاؤن چیئرمین کی تصاویر آویزاں

دسمبر 6, 2025

سرگودھا: 35 سالہ باپ نے 3 سالہ بیٹی سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی

دسمبر 6, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

بلوچستان میں کالعدم تنظیم کے کمانڈر نے 100 ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئے

دسمبر 6, 2025

ایشیائی ترقیاتی بینک نے 38 کروڑ 10 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

دسمبر 6, 2025

نیپا واقعے کے بعد گلشن اقبال میں کھلے گٹروں پر ٹاؤن چیئرمین کی تصاویر آویزاں

دسمبر 6, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025758

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025633

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.