Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

عالمی پاسپورٹ رینکنگ: مالٹا پہلے نمبر پر، برطانیہ 35ویں اور امریکا 43ویں درجے پر چلا گیا

دسمبر 17, 2025

جاوید میانداد دل میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل، معائنے کے بعد گھر روانگی

دسمبر 17, 2025

آسٹریلوی وزیر اعظم کی ہیرو احمد الاحمد سے ہسپتال میں ملاقات، اتحاد اور حوصلے کی علامت قرار دے دیا

دسمبر 16, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • عالمی پاسپورٹ رینکنگ: مالٹا پہلے نمبر پر، برطانیہ 35ویں اور امریکا 43ویں درجے پر چلا گیا
  • جاوید میانداد دل میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل، معائنے کے بعد گھر روانگی
  • آسٹریلوی وزیر اعظم کی ہیرو احمد الاحمد سے ہسپتال میں ملاقات، اتحاد اور حوصلے کی علامت قرار دے دیا
  • سڈنی بیچ حملہ: ہلاک حملہ آور کے بھارتی شہری ہونے کی تصدیق، بھارتی میڈیا کا اعتراف، فالس فلیگ بیانیہ بے نقاب
  • سپر انٹیلی جنس انسانیت کے لیے وجودی خطرہ بن سکتی ہے: مائیکروسافٹ میں اے آئی چیف مصطفیٰ سلیمان
  • صدر ٹرمپ نے فینٹانل کو ’’کیمیائی ہتھیار‘‘ قرار دینے والے ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کردئیے، امریکی فوج کو وینزویلا میں وسیع کارروائیوں کے اختیارات مل گئے
  • غزہ سٹیبلائزیشن فورس پہلے ہی فعال ہے، مزید ممالک کو شامل کیا جائے گا: صدر ڈونلڈ ٹرمپ
  • امریکی فوج کا تین بحری جہازوں پر حملے میں 8 افراد ہلاک
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»پاکستان»نومبر2024 کے احتجاج میں پی ٹی آئی شرپسندوں کے ظلم کی شرمناک داستان
پاکستان

نومبر2024 کے احتجاج میں پی ٹی آئی شرپسندوں کے ظلم کی شرمناک داستان

EditorBy Editorنومبر 26, 2025Updated:نومبر 26, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔0 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

24سے 26نومبر2024 کے احتجاج میں پی ٹی آئی کے شرپسندوں کے ظلم کی شرمناک داستان سامنے آگئی۔

دورانِ احتجاج اسلام آباد پولیس کےڈیوٹی پر تعینات افسران و اہلکاروں کا کہنا تھا کہ 24اور25نومبر کے احتجاج میں پی ٹی آئی کے شرپسندوں کے پاس ہر طرح کا اسلحہ تھا۔

پولیس اہلکار نے کہا کہ پی ٹی آئی کے مظاہروں کے پاس کیل لگے ڈنڈے، آتشی اسلحہ اور غلیلیں تھیں، یہ پرامن لوگ نہیں تھے ، بلکہ مرنے اور مارنے والے لوگ تھے،  پی ٹی آئی کے شرپسندوں نے کیل لگے ڈنڈوں سے دھاوا بولا جو ہم سوچ بھی نہیں سکتے تھے۔

مجھے کہنی پر فائر لگا ، تھانہ مارگلہ کے 3سے 4مزید ساتھی بھی زخمی ہوئے تھے ، بیلاروس کے صدر کو روکنے کیلئےشرپسند عناصرکا مقصد ایکسپریس وے کو بلاک کرنا تھا ، ایک پتھر گاڑی کی ونڈ اسکرین توڑ کر میرے جبڑے پر آ لگا اور میرے دانت ٹوٹ گئے۔

پولیس اہلکار نے کہا کہ 24نومبر کو جو ہم پر ظلم اورلوگوں کو اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بنایا گیا وہ پوری دنیا نے دیکھا،  شرپسندوں کا ارادہ تھا کہ وہ اسلام آباد کے شہریوں کو یرغمال بنائیں اور ان کے گھروں میں گھس جائیں،  پی ٹی آئی شرپسندوں نے براہ راست فائرنگ کی ایسے لگتا تھا جیسے جنگ شروع ہو گئی ہے۔

پولیس اہلکار نے کہا کہ احتجاج کیلئے افغانیوں کو پیسے دے کر لایا گیا تھا جنہیں اردو بھی نہیں آتی تھی،  جیسے ہی پی ٹی آئی کے احتجاج کی بات ہوتی ہے ذہن میں خون خرابے والی جماعت کا تاثر پیدا ہو جاتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے جذبے بلند ہیں ، اگر حکم ملا تو انہیں اسلام آباد میں داخل بھی نہیں ہونے دیں گے ، اگر انہیں احتجاج کرنا بھی ہے تو آئین و قانون کی پاسداری یقینی بناتے ہوئے کریں ، ہم موت سے نہیں ڈرتے،ہم گھر سے وضو کر کے شہادت کیلئے نکلتے ہیں، ہم نے عوام کے جان ، مال اور عزت کے تحفظ کا حلف اٹھایا ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

پاکستان کو سرحد پار دہشت گرد عناصر سے مستقل خطرات کا سامنا ہے: دفترخارجہ

دسمبر 16, 2025

ڈگری تنازع کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے جسٹس جہانگیری کے اعتراضات مسترد کر دیئے

دسمبر 16, 2025

سابق وزیراعلیٰ پنجاب میاں منظور وٹو انتقال کرگئے

دسمبر 16, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

عالمی پاسپورٹ رینکنگ: مالٹا پہلے نمبر پر، برطانیہ 35ویں اور امریکا 43ویں درجے پر چلا گیا

دسمبر 17, 20250

جاوید میانداد دل میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل، معائنے کے بعد گھر روانگی

دسمبر 17, 20250

آسٹریلوی وزیر اعظم کی ہیرو احمد الاحمد سے ہسپتال میں ملاقات، اتحاد اور حوصلے کی علامت قرار دے دیا

دسمبر 16, 20252

سڈنی بیچ حملہ: ہلاک حملہ آور کے بھارتی شہری ہونے کی تصدیق، بھارتی میڈیا کا اعتراف، فالس فلیگ بیانیہ بے نقاب

دسمبر 16, 20251
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025759

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025759

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025635

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025461
Don't Miss
دنیا

عالمی پاسپورٹ رینکنگ: مالٹا پہلے نمبر پر، برطانیہ 35ویں اور امریکا 43ویں درجے پر چلا گیا

By Editorدسمبر 17, 20250

پاسپورٹ کی عالمی درجہ بندی میں یورپی ملک مالٹا پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب…

جاوید میانداد دل میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل، معائنے کے بعد گھر روانگی

دسمبر 17, 2025

آسٹریلوی وزیر اعظم کی ہیرو احمد الاحمد سے ہسپتال میں ملاقات، اتحاد اور حوصلے کی علامت قرار دے دیا

دسمبر 16, 2025

سڈنی بیچ حملہ: ہلاک حملہ آور کے بھارتی شہری ہونے کی تصدیق، بھارتی میڈیا کا اعتراف، فالس فلیگ بیانیہ بے نقاب

دسمبر 16, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

عالمی پاسپورٹ رینکنگ: مالٹا پہلے نمبر پر، برطانیہ 35ویں اور امریکا 43ویں درجے پر چلا گیا

دسمبر 17, 2025

جاوید میانداد دل میں تکلیف کے باعث اسپتال منتقل، معائنے کے بعد گھر روانگی

دسمبر 17, 2025

آسٹریلوی وزیر اعظم کی ہیرو احمد الاحمد سے ہسپتال میں ملاقات، اتحاد اور حوصلے کی علامت قرار دے دیا

دسمبر 16, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025759

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025635

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.