Close Menu
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

روس کے صدر پوٹن کا دو روزہ ہندوستانی دورہ، دو طرفہ تجارت بڑھانے پر زور

دسمبر 4, 2025

خواتین کیتھولک ڈیکن نہیں بن سکتیں: ویٹیکن کمیشن نے فیصلہ جاری کر دیا

دسمبر 4, 2025

برطانیہ نے روسی انٹیلی جنس ایجنسی GRU کو بلیک لسٹ کرکے پابندیاں عائد کردی؛ روس نے جوابی اقدام کی دھمکی دے دی

دسمبر 4, 2025
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • روس کے صدر پوٹن کا دو روزہ ہندوستانی دورہ، دو طرفہ تجارت بڑھانے پر زور
  • خواتین کیتھولک ڈیکن نہیں بن سکتیں: ویٹیکن کمیشن نے فیصلہ جاری کر دیا
  • برطانیہ نے روسی انٹیلی جنس ایجنسی GRU کو بلیک لسٹ کرکے پابندیاں عائد کردی؛ روس نے جوابی اقدام کی دھمکی دے دی
  • اسرائیل کے جنوبی لبنان میں اہداف پر حملے، متعدد قصبوں کے رہائشیوں کو انخلا کا حکم
  • مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینی این جی او پر اسرائیلی چھاپے؛ اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق چیپٹر کی شدید مذمت
  • برطانوی یونیورسٹیوں نے پاکستانی اور بنگلادیشی طلبا کے نئے داخلوں پر پابندی عائد کر دی
  • ازبکستان نے چار سال بعد افغان سرحدی گزرگاہ کھول دی
  • طالبان کا واشنگٹن فائرنگ واقعے سے لاتعلقی کا اظہار
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Demo
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ٹرینڈ
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • شوبز
  • کھیل
  • ملٹی میڈیا
visionpointpk.comvisionpointpk.com
Home»دنیا»شیخ حسینہ کو کرپشن کیس میں 21 سال،بیٹےاور بیٹی کو پانچ، پانچ سال قیدکی سزا
دنیا

شیخ حسینہ کو کرپشن کیس میں 21 سال،بیٹےاور بیٹی کو پانچ، پانچ سال قیدکی سزا

EditorBy Editorنومبر 27, 2025کوئی تبصرہ نہیں ہے۔1 Views
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
2009 کی بغاوت کی تحقیقات: شیخ حسینہ پر قتل عام کا حکم دینے کا الزام
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی ایک عدالت نے سابق وزیرِ اعظم اور عوامی لیگ کی سربراہ شیخ حسینہ واجد کو کرپشن کے الزامات پر مجموعی طور پر 21 سال قید کی سزا سنادی۔ یہ فیصلہ ڈھاکہ کے مضافات میں سرکاری اراضی کے مبینہ غیر قانونی حصول سے متعلق انسدادِ بدعنوانی کمیشن کی جانب سے دائر تین مقدمات میں سنایا گیا۔

78 سالہ شیخ حسینہ گزشتہ اگست میں بنگلہ دیش چھوڑنے کے بعد سے بھارت میں مقیم ہیں اور واپسی کے متعدد عدالتی احکامات کو نظرانداز کر چکی ہیں۔ ان پر اس سے قبل 17 نومبر کو غیر حاضری میں انسانیت کے خلاف جرائم کے الزام میں سزائے موت سنائی گئی تھی، جس میں ان پر گزشتہ سال طلبہ تحریک کے خلاف ریاستی جبر کی اجازت دینے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

تازہ فیصلے میں عدالت نے قرار دیا کہ شیخ حسینہ نے ریاستی وسائل اور اختیارات کو ذاتی مفاد کے لیے استعمال کیا اور اپنے خاندان کو بھی غیر قانونی فوائد پہنچائے۔ مقدمات میں بھاچل نیو سٹی پراجیکٹ کے تحت قیمتی سرکاری پلاٹس کی غیر قانونی الاٹمنٹ کے الزامات شامل تھے۔

جج عبداللہ المامون کے مطابق تینوں مقدمات میں سات، سات سال قید کی سزائیں سنائی گئیں، جو مجموعی طور پر 21 سال بنتی ہیں۔ عدالت نے انہی کیسز میں ان کے بیٹے سجیب واجد اور بیٹی صائمہ واجد کو بھی پانچ، پانچ سال قید کی سزا سنائی ہے۔ سجیب واجد امریکا میں مقیم ہیں جبکہ صائمہ واجد اقوام متحدہ میں تعینات ہیں۔

بنگلہ دیشی پراسیکیوٹر خان معین الحسن کا کہنا ہے کہ ان کے خیال میں سابق وزیرِ اعظم اور ان کے بچوں کو دی جانے والی سزائیں کم ہیں، اور وہ ان فیصلوں کے خلاف اپیل دائر کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ عدالت نے تینوں مقدمات میں نامزد 47 ملزمان کو بھی مختلف سزائیں سنائی ہیں۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

روس کے صدر پوٹن کا دو روزہ ہندوستانی دورہ، دو طرفہ تجارت بڑھانے پر زور

دسمبر 4, 2025

خواتین کیتھولک ڈیکن نہیں بن سکتیں: ویٹیکن کمیشن نے فیصلہ جاری کر دیا

دسمبر 4, 2025

برطانیہ نے روسی انٹیلی جنس ایجنسی GRU کو بلیک لسٹ کرکے پابندیاں عائد کردی؛ روس نے جوابی اقدام کی دھمکی دے دی

دسمبر 4, 2025
Leave A Reply Cancel Reply

Demo
Latest Posts

روس کے صدر پوٹن کا دو روزہ ہندوستانی دورہ، دو طرفہ تجارت بڑھانے پر زور

دسمبر 4, 20251

خواتین کیتھولک ڈیکن نہیں بن سکتیں: ویٹیکن کمیشن نے فیصلہ جاری کر دیا

دسمبر 4, 20252

برطانیہ نے روسی انٹیلی جنس ایجنسی GRU کو بلیک لسٹ کرکے پابندیاں عائد کردی؛ روس نے جوابی اقدام کی دھمکی دے دی

دسمبر 4, 20251

اسرائیل کے جنوبی لبنان میں اہداف پر حملے، متعدد قصبوں کے رہائشیوں کو انخلا کا حکم

دسمبر 4, 20250
Don't Miss
پاکستان

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

By Editorاپریل 14, 2025758

کراچی : پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے ممالک میں شامل ہوگیا…

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from SmartMag about art & design.

Demo
Top Posts

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025758

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025633

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمت کا نیا ریکارڈ

مارچ 27, 2025459
Don't Miss
دنیا

روس کے صدر پوٹن کا دو روزہ ہندوستانی دورہ، دو طرفہ تجارت بڑھانے پر زور

By Editorدسمبر 4, 20251

نئی دہلی – روسی صدر ولادیمیر پوٹن جمعرات کو نئی دہلی پہنچ گئے، جہاں وہ…

خواتین کیتھولک ڈیکن نہیں بن سکتیں: ویٹیکن کمیشن نے فیصلہ جاری کر دیا

دسمبر 4, 2025

برطانیہ نے روسی انٹیلی جنس ایجنسی GRU کو بلیک لسٹ کرکے پابندیاں عائد کردی؛ روس نے جوابی اقدام کی دھمکی دے دی

دسمبر 4, 2025

اسرائیل کے جنوبی لبنان میں اہداف پر حملے، متعدد قصبوں کے رہائشیوں کو انخلا کا حکم

دسمبر 4, 2025
Stay In Touch
  • Facebook
  • Twitter
  • Pinterest
  • Instagram
  • YouTube
  • Vimeo
ہمارے بارے میں
ہمارے بارے میں

ویژن پوائنٹ ڈاٹ پی کے ایک معتبر اردو خبری ویب سائٹ ہے جو آپ کو تازہ ترین خبریں، تفصیلات اور تجزیے فراہم کرتی ہے۔ یہاں ملکی و بین الاقوامی خبروں کے ساتھ ساتھ سیاست، کاروبار، کھیل، اور تفریح کے مختلف موضوعات پر جامع اور معیاری رپورٹنگ کی جاتی ہے۔ ویژن پوائنٹ کا مقصد اردو قارئین کو بروقت اور مستند خبریں فراہم کرنا ہے تاکہ وہ حالات حاضرہ سے باخبر رہ سکیں۔

Facebook X (Twitter) Pinterest YouTube WhatsApp
ایڈیٹر کا انتخاب

روس کے صدر پوٹن کا دو روزہ ہندوستانی دورہ، دو طرفہ تجارت بڑھانے پر زور

دسمبر 4, 2025

خواتین کیتھولک ڈیکن نہیں بن سکتیں: ویٹیکن کمیشن نے فیصلہ جاری کر دیا

دسمبر 4, 2025

برطانیہ نے روسی انٹیلی جنس ایجنسی GRU کو بلیک لسٹ کرکے پابندیاں عائد کردی؛ روس نے جوابی اقدام کی دھمکی دے دی

دسمبر 4, 2025
زیادہ پڑھی جانے والی

پاکستان سب سے زیادہ ترسیلات زر وصول کرنے والے 10 ممالک میں شامل

اپریل 14, 2025758

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض کی جائیداد کی نیلامی: ایڈووکیٹ مصور عباسی کی سب سے بڑی بولی، بڑا اثاثہ اپنے نام کرلیا

اگست 7, 2025633

سعودی عرب میں ریڈ سی فلم فیسٹیول کا آغاز ، عامر خان ،کرینہ کپور نے جلوے بکھیرے

دسمبر 6, 2024523

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.