بانی پی ٹی آئی کی صحت ٹھیک ہے: عظمیٰ خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن عظمیٰ خان کے کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت ٹھیک ہے۔

اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی سے ملاقات کے بعد میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی مکمل طور پر صحتیاب ہیں۔

عظمیٰ خان نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت بالکل ٹھیک ہے، دونوں بہنوں سے مشاورت کے بعد میڈیا سے تفصیلی بات کروں گی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے