بلوچستان کے ضلع سبی میں 4 شدت زلزلے کے جھٹکے

بلوچستان کے ضلع سبی میں 4 شدت زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

زلزلہ پیمامرکز کےمطابق زلزلے کے شدت 4 اورگہرائی 10کلومیٹر تھی، زلزلےکامرکزسبی سے50کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا،زلزلے کے بعد لوگوں میں خوف وہراس پھیل گیا،عوام کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے۔

تاہم زلزلے میں کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے