ایران نے جوہری معاہدے پر بات چیت کے لیے رابطہ کیا، ملاقات کا امکان، ٹرمپ کا دعویٰ

ہے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے جوہری معاہدے پر بات چیت کے لیے امریکا سے رابطہ کیا ہے اور تہران مذاکرات کرنا چاہتا ہے۔

صدر ٹرمپ کے مطابق امریکا ایران سے بات کرسکتا ہے اور اس حوالے سے ملاقات کا انتظام کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں سفارتی راستہ کھلا ہے اور اگر ایران سنجیدگی دکھاتا ہے تو بات چیت آگے بڑھائی جا سکتی ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے