مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1400 روپے مزید مہنگا ہوگیا

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا 1400 روپے مزید مہنگا ہوگیا۔

آل صرافہ ایسوسی ایشن کےمطابق پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونا 1400 روپےمزید مہنگا ہونے کے بعد 5 لاکھ  4 ہزار 862 روپےکاہوگیا،دس گرام سونےکی قیمت 1200 روپےبڑھکر 432837 روپے ہوگئی۔

110 روپےبڑھکر فی تولہ چاندی 8514 روپے کی ہو گئی،عالمی مارکیٹ میں 14 ڈالرکےاضافےسے فی اونس سونا 4825 ڈالر کا ہوگیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے