ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر جاری بیان میں کہا ہے کہ شیر کو اپنے دانت دکھاتے ہوئے دیکھ کر یہ نہیں سمجھنا چاہیے کہ وہ مسکرا رہا ہے۔ ان کے اس بیان کو امریکا کے لیے سخت انتباہ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
شیر کو اپنے دانت دکھاتے ہوئے دیکھ کر یہ نہیں سمجھنا چاہیے کہ وہ مسکرا رہا ہے، ایرانی ترجمان اسماعیل بقائی
