حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح میں بھی تبدیلی کر دی

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح میں بھی تبدیلی کر دی۔

ذرائع وزارت پیٹرولیم کےمطابق پیٹرول پر لیوی میں کمی جبکہ ڈیزل پر اضافہ کردیا گیا،پیٹرول پر پیٹرولیم لیوی 9 روپے 24 پیسے فی لیٹر کم کردی گئی،پیٹرول پر لیوی 117 روپے 41 پیسے سے کم کرکے 108 روپے 17 پیسے مقرر کی گئی ہے۔

ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں 9 روپے 40 پیسے کا اضافہ کردیا گیا،ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی 42 روپے 60 پیسے سے بڑھا کر 52 روپے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے