یو اے ای پر حملے اور ایران کے خلاف ممکنہ کارروائی کی اطلاعات، خام تیل مزید مہنگا ہوگیا

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

یو اے ای پر حالیہ حملے اور ایران کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی کی اطلاعات کے باعث عالمی مارکیٹ میں بے یقینی کی صورتحال پیدا ہوگئی،جس کے اثرات تیل کی قیمتوں پر بھی پڑے۔

امریکی خام تیل کی قیمت بھی 1.75 فیصد اضافے کے بعد 107.26 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی،برینٹ کروڈ کی قیمت میں 1.32 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد یہ 110.70 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کرنے لگا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے