عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں ایک دن کی بڑی کمی کے بعد سونا اور چاندی پھر مہنگے ہوگئے۔
آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 5000 روپے بڑھکر 475362 روپے کا ہوگیا،جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 4287 روپے بڑھکر 407546 روپے ہوگئی۔
فی تولہ چاندی کی قیمت 60 روپے بڑھکر 8034 روپے ہوگئی رہی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 50 ڈالر 4530 ڈالر کا ہوگیا۔
