Close Menu
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Facebook X (Twitter) Instagram
Trending
  • ہاکی کھلاڑیوں کو یومیہ 110 ڈالر دیے جا رہے ہیں، محی الدین وانی
  • عراق: کرکوک میں بم دھماکا، بریگیڈیئر جنرل اور فوجی جاں بحق
  • پاک فوج کی ٹیم نے ایکسرسائز کیمبرین پیٹرول 2026 میں چاندی کا تمغہ جیت لیا
  • ملک کے بالائی علاقوں میں بارش، کشمیر میں ژالہ باری اور موسلا دھار بارش کا امکان
  • سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا
  • اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کرنےکیلئےکیس 21 اکتوبرکوسماعت کیلئےمقرر
  • کراچی: جناح ہسپتال میں ریبیز کا ایک اور مشتبہ کیس رپورٹ
  • لاہور: کاہنہ میں والد کے ساتھ مل کر والدہ کو قتل کرنے والا بیٹا گرفتار
Facebook X (Twitter) Instagram YouTube TikTok
Demo
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • کالمز
  • ملٹی میڈیا
Home»کاروبار»ایس آئی ایف سی کی کامیاب سہولت کاری سے جے جے وی ایل کی بحالی توانائی شعبے میں اہم سنگِ میل
کاروبار

ایس آئی ایف سی کی کامیاب سہولت کاری سے جے جے وی ایل کی بحالی توانائی شعبے میں اہم سنگِ میل

EditorBy Editorمئی 30, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

جے جے وی ایل کی بحالی ایس آئی ایف سی کی تین سالہ نمایاں کامیابیوں میں شامل ہے جس نے ایک اہم قومی اثاثے کو دوبارہ فعال بنایا۔

بندش کا شکار پلانٹ پاکستان کا جدید اور ٹلوف ٹیکنالوجی سے لیس ایل پی جی پیدا کرنے والا پہلا گیس پراسیسنگ منصوبہ ہے، پلانٹ کی بندش سے ملک 3 لاکھ 17 ہزار ٹن مقامی ایل پی جی سے محروم رہا جبکہ 94 ارب روپے کا نقصان ہوا۔

ایس آئی ایف سی نے جے جے وی ایل پلانٹ کی بحالی کیلئے 2024 میں مربوط کوششوں کا آغاز کیا تھا، ایس آئی ایف سی کی مؤثر سہولت کاری سے طویل عرصے سے تعطل کا شکار منصوبہ دوبارہ قومی معیشت اور توانائی شعبے کا حصہ بنا۔

چیئرمین ایسوسی ایٹڈ گروپ اقبال ظفر الدین احمد کے مطابق ایس آئی ایف سی نے 25 کروڑ ڈالر سے زائد مالیت کے اس منصوبے کی بحالی میں ہماری مدد کی جو پانچ سال سے بند پڑا تھا، ایس آئی ایف سی کی مدد اور رہنمائی کے بغیر اس قومی اہمیت کے حامل منصوبے کو بحال نہیں کیا جا سکتا تھا۔

اقبال ظفر الدین احمد نے کہا کہ یہ منصوبہ ملک کیلئے سالانہ تقریباً 20 کروڑ ڈالر زرمبادلہ کی بچت کا باعث بنے گا، منصوبے کی بحالی سے 5 ہزار افراد کیلئے براہِ راست اور بلواسطہ روزگار کے مواقع پیدا ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پلانٹ کی بحالی سے توانائی شعبے میں خود انحصاری، زرمبادلہ کی بچت اور صنعتی سرگرمیوں کو فروغ ملا ہے، ملکی معیشت کی بحالی اور قومی اہمیت کے منصوبوں کی بحالی میں ایس آئی ایف سی اہم کردار ادا کر رہا ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

Related Posts

سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس مثبت زون میں بند ہوا

اکتوبر 14, 2026

عالمی و مقامی منڈیوں میں سونے اور چاندی کی قیمت میں بڑی کمی

اکتوبر 14, 2026

پاکستان کو اکتوبر میں پہلا ایل این جی کارگو موصول، سردیوں میں گیس بحران کا خدشہ

اکتوبر 14, 2026
Leave A Reply Cancel Reply

Routine News

 Nunc elementum sagittis eleifend. Cras non sem malesuada, gravida quam vitae, lobortis ipsum. Nunc aliquet lobortis dui at aliquet. Donec a luctus turpis. Pellentesque aliquam leo et elit finibus iaculis. Curabitur dolor tortor, facilisis nec pharetra congue, euismod non ante. Nunc tristique facilisis arcu ut sagittis. Mauris malesuada est nulla. Nullam volutpat convallis elit.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.