ایک دن کےوقفے کےبعد گولڈ مارکیٹس میں سونا مہنگا،چاندی سستی

ایک دن کے وقفے کے بعد گولڈ مارکیٹس میں سونا مہنگا،چاندی سستی ہوگئی۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 1300 روپے مہنگا ہوکر476162 روپے کا ہوگیا،دس گرام سونے کی قیمت 1115 روپے بڑھکر 408232 روپے ہوگئی

فی تولہ چاندی کی قیمت 21 روپے کم ہوکر  8013 روپے پر آ گئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 13 ڈالرکے اضافے سے فی اونس سونا 4538 ڈالر کا ہوگیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے