Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پٹرول 4روپے فی لیٹر،ڈیزل 5روپے فی لیٹر مزید سستاہوگیا

نومبر 25, 2026

ملتان سلطانز نے یاسر عرفات کو ڈائریکٹر کرکٹ مقرر کر دیا

نومبر 25, 2026

ساؤتھ ایشین گیمز 2027 کی تاریخیں تبدیل، پاکستان میں انعقاد مزید تاخیر کا شکار

نومبر 25, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
جمعرات, نومبر 26
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»شوبز»انڈسٹری میں میرے بالوں کی وجہ سے مسئلہ رہا ہے: اداکارہ نعیمہ بٹ
شوبز

انڈسٹری میں میرے بالوں کی وجہ سے مسئلہ رہا ہے: اداکارہ نعیمہ بٹ

EditorBy Editorستمبر 20, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

خوبصورت اور لمبے بالوں والی پاکستانی اداکارہ نعیمہ بٹ نے انکشاف کیا ہے کہ مجھے انڈسٹری میں بال کٹوانے پر زور دیا جاتا ہے لیکن میں اپنے بال کسی صورت نہیں کٹواؤں گی۔

نعیمہ بٹ کے لمبے، خوبصورت بال سب کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں، اس حوالے سے اداکارہ نے ایک انٹرویو میں بات کرتے ہوئے کہا کہ اس انڈسٹری میں میرے بالوں کا مسئلہ رہا ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ مجھے کئی بار کہا گیا کہ بال کٹوا لیں، اسٹائلنگ کا مسئلہ ہوتا ہے اور یہ بھی کہا گیا کہ اگر آپ بال کٹوالیں گی تو تھوڑی ماڈرن لگیں گی لیکن میں ان مشوروں پر کان نہیں دھرتی کیونکہ مجھے اپنے بال بہت پسند ہیں اور مجھے لگتا ہے بال میرے لیے بہت خاص ہیں۔

نعیمہ بٹ نے اپنی بات کو جاری رکھتے ہوئے بتایا کہ میرے گھٹنے تک لمبے بال تھے، دل پر پتھر رکھ کر میں نے بہت تھوڑے سے بال کٹوائے ہیں، اپنے بال مزید چھوٹے نہیں کرواؤں گی۔ 

دوسری جانب نعیمہ بٹ کے ساتھ اداکار عماد عرفانی نے بھی انٹریو دیا اور ڈرامے کی سیٹ کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ ڈرامے کے سیٹ پر بہت فیملی والا ماحول تھا، کبھی ڈرامے کے ڈائریکٹر تو کبھی سینئر اداکار جاوید شیخ اور بشریٰ انصاری کھانا لاتے تھے۔

عماد عرفانی نے کہا کہ ڈرامے کا اہم کردار ادا کرنے والے فہد مصطفیٰ ایک بہترین پروڈیوسر ہیں، ہم دونوں ڈرامے میں ایک دوسرے کیخلاف ہیں لیکن کیمرے کے پیچھے ہمارا تعلق بلکل بھائیوں والا ہے۔ 

واضح رہے اداکارہ نعیمہ بٹ اور عماد عرفانی عوام میں مقبول ہونے والے ڈرامے ‘کبھی میں کبھی تم’ میں ایک ساتھ نظر آرہے ہیں اور دونوں ڈرامے میں منفی کردار ادا کررہے ہیں۔

اداکارہ نعیمہ بٹ پاکستان شوبز انڈسٹری شوبز لائف اسٹائل
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    ایران میں بغیر حجاب کنسرٹ کرنے پر گلوکارہ پرستو احمدی کو 74 کوڑوں کی سزا

    نومبر 25, 2026

    اداکار انوج پنڈت شرما شادی کے بندھن میں بندھ گئے

    نومبر 25, 2026

    جن کے پاس ماں باپ ہوتے ہیں، اُنہیں دعاؤں کے لیے کسی پیر کی ضرورت نہیں۔اداکار نبیل ظفر

    نومبر 24, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    کور کمانڈر کی دعا

    نومبر 25, 2026

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.