Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

نومبر 24, 2026

شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

نومبر 24, 2026

سوشل میڈیاپلیٹ فارمز ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اوردہشت گردعناصر کی سرگرمیاں بندکریں۔محسن نقوی

نومبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
منگل, نومبر 24
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»شوبز»بالی وڈ اسٹار کے گارڈز کی تنخواہ لاکھوں میں تو منیجرز کی تنخواہ کتنی ہے؟
شوبز

بالی وڈ اسٹار کے گارڈز کی تنخواہ لاکھوں میں تو منیجرز کی تنخواہ کتنی ہے؟

EditorBy Editorستمبر 20, 2024Updated:اکتوبر 23, 2024کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

یہ حقیقت ہےکیمرے پر صرف بالی وڈ شخصیات ہی جلوے بکھیرتی ہیں لیکن در پردہ منیجرز کی ایک ٹیم ہے جو ان شخصیات کے پورے کیرئیر کو منظم کرنے کیلئے تگ و دو کرتی ہے۔

میڈیا رپورٹس دعویٰ کرتی ہیں بعض صورتوں میں، یہ منیجرز ان بالی وڈ اسٹار سے زیادہ کماتے ہیں جن کی وہ نمائندگی کرتے ہیں۔

 تو آئیے جانتے ہیں کہ بالی وڈ شخصیات کے بھاری بھرکم معاوضہ لینے والے منیجرز کون ہیں اور کتنا کماتے ہیں؟

شاہ رخ خان کی منیجر پوجا ددلانی

میڈیا رپورٹس کے مطابق پوجا ددلانی 2012 سے شاہ رخ خان کیلئے بطور منیجر کام کررہی ہیں۔

ٹائمز آف انڈیا کے مطابق پوجا ددلانی کا سالانہ معاوضہ 7 سے 9 کروڑ بھارتی روپے ہے، بتایا جاتا ہے کہ پوجا بالی وڈ شخصیات کی منیجرز میں سب سے زیادہ معاوضہ لینے والی منیجر کے طور پر جانی جاتی ہیں۔

پریانکا چوپڑا کی منیجر انجولا اچاریہ

بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا کے کامیاب کیرئیر کو آگے بڑھانے میں ان کی منیجر انجولا اچاریہ کا اہم کردار ہے، رپورٹ کے مطابق انجولا اچاریہ کا سالانہ معاوضہ تقریباً 6 کروڑ بھارتی روپے ہے۔

کرینہ کپور کی منیجر پونم دمانیہ

پونم دمانیہ گزشتہ 10 برسوں سے بالی بیبو کرینہ کپور کی منیجر کے فرائض انجام دے رہی ہیں، بھارتی میڈیا کے مطابق پونم دمانیہ کا سالانہ معاوضہ 3 کروڑ بھارتی روپے ہے۔

رنویر سنگھ کی منیجر سوسن روڈریگز

یش راج فلمز کے ساتھ اپنے کامیاب دور میں رنویر سنگھ نے سوسن کو بطور منیجر ہائر کیا تھا، انڈیا ٹائمز کے مطابق سوزن روڈریگز نے اس دوران تقریباً 2 کروڑ بھارتی روپے سالانہ معاوضہ وصول کیا۔

سلمان خان کا منیجر جورڈی پٹیل

جورڈی پٹیل ایک دہائی سے زیادہ عرصے سے سلمان خان کے منیجر ہونے  کے ساتھ ان کے پروڈیوسر بھی ہیں۔ اگرچہ جورڈی پٹیل کی سالانہ تنخواہ کے بارے میں تفصیلات رپورٹ میں شائع نہیں کی گئی ہیں لیکن ان اثاثوں کی مجموعی مالیت تقریباً 40 کروڑ بھارتی روپے بتائی جاتی ہے۔

پریانکا چوپڑا رنویر سنگھ سلمان خان شاہ رخ خان کرینہ کپور
Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    جن کے پاس ماں باپ ہوتے ہیں، اُنہیں دعاؤں کے لیے کسی پیر کی ضرورت نہیں۔اداکار نبیل ظفر

    نومبر 24, 2026

    نامور گلوکارمحسن رضا خان انتقال کر گئے

    نومبر 24, 2026

    ڈرامہ "درِ نجات” کے دو نئے کرداروں ’بیلا اور امان‘ نے شائقین کواپنی جانب متوجہ کرلیا

    نومبر 23, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.