آبنائے ہرمز میں تیسرے روز بھی امریکی کارروائی، ایرانی میزائل دفاعی نظام اور پاسداران انقلاب کی کشتیاں تباہ

امریکی فوج نے ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کرتے ہوئے آبنائے ہرمز کے اطراف ایرانی میزائل اور فضائی دفاعی نظام کو متعدد حملوں میں نشانہ بنایا۔

رائٹرز کے مطابق امریکی حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی کے دوران ایران کی پاسداران انقلاب (IRGC) سے وابستہ کئی تیز رفتار اسپیڈ بوٹس کو بھی آبنائے ہرمز کے نزدیک مختلف مقامات پر نشانہ بنایا گیا۔

امریکی حکام کے مطابق ان حملوں کا مقصد خطے میں امریکی اور اتحادی مفادات کو درپیش خطرات کو کم کرنا اور اہم بحری گزرگاہ میں سکیورٹی کو یقینی بنانا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے