مریم نواز آج عارفوالا میں ’’نواز شریف سکول آف ایمننس‘‘ کا افتتاح کریں گی

دورہ کے دوران وزیر اعلیٰ پنجاب ’’نواز شریف سکول آف ایمننس‘‘ کا افتتاح کریں گی، مریم نواز افتتاحی تقریب میں شرکاء سے خطاب بھی کریں گی، تقریب کیلئے پنڈال سجا دیا گیا ہے۔

وزیراعلیٰ پنجاب کے عارف والا آمد سے قبل تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے