چئیرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے مولانا فضل الرحمان کے متنازع بیان کی مخالفت کردی۔
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نےاپنےبیان میں کہاشہدا کےمعاملے پرسیاست نہیں ہوسکتی،ہماری دو ٹوک پالیسی ہےکہ شہدا پاکستان کا فخر ہیں،دہشتگردی کے خاتمے کے لیے نیشنل ایکشن پلان پرعملدرآمد ناگزیر ہے۔
مزیدکہاامن وامان کی صورتحال پرپوائنٹ اسکورنگ نہیں ہونی چاہیے،آزاد کشمیر انتخابات بائیکاٹ کے خاتمے کے لیےتجویززیرغورہے،پارلیمانی پارٹی کےسامنےمعاملہ رکھیں گے،پارلیمانی پارٹی کےفورم پر زمینی حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے فیصلہ کریں گے
