ملزمہ انمول عرف پنکی کا بھائی کامران کراچی سے گرفتار

ملزمہ انمول عرف پنکی کے بھائی کامران کو پولیس نے کراچی سے گرفتار کرلیا۔

پولیس کےمطابق گرفتارملزم کا نام کامران مراد ولدمراد بخش ہے،ملزم سےدوکلو سے زائد چرس، آدھا کلو آئس، موبائل فونز اور نقدی برآمد ہوئی۔

ملزم کےخلاف کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹینس ایکٹ کےتحت مقدمات درج ہے،کامران مراد کوکین ڈیلر انمول عرف پنکی کا بھائی ہے،ملزم اس سے قبل بھی منشیات کے مقدمات میں گرفتار ہوچکا ہے۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے