پاکستان ہاکی ورلڈ کپ اسکواڈ 2026 کا اعلان، 20 رکنی قومی ٹیم سامنے آگئی

ورلڈکپ کوالیفائرز: قومی ہاکی ٹیم کی مینجمنٹ کا اعلان

پاکستان ہاکی فیڈریشن  نے ایف آئی ایچ مینز ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے لیے 20 رکنی قومی اسکواڈ اور ٹیم مینجمنٹ کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔

ورلڈ کپ 15 سے 30 اگست 2026 تک نیدرلینڈز اور بیلجیئم میں کھیلا جائے گا، جہاں پاکستان عالمی اعزاز کے لیے میدان میں اترے گا۔

پاکستان ہاکی ورلڈ کپ اسکواڈ 2026

قومی اسکواڈ میں درج ذیل کھلاڑی شامل ہیں:

  • وقار
  • محمد عبداللہ
  • سفیان خان
  • معین شکیل
  • عبدالوحید اشرف رانا
  • عبدالحنان شاہد
  • زکریا حیات
  • ارشد لیاقت
  • عدیل لطیف
  • احمد ندیم
  • غضنفر علی
  • عماد شکیل بٹ
  • حماد الدین انجم
  • عبدالرحمن
  • افراز
  • عمر مصطفیٰ
  • ابوبکر محمود
  • علی رضا
  • عبدالمتان
  • محمد عماد

پاکستان ہاکی فیڈریشن کے مطابق ٹیم مینجمنٹ درج ذیل عہدیداروں پر مشتمل ہوگی:

  • ٹیم مینجر: محمد اویس قرنی
  • ہیڈ کوچ: باب جوہان ویلڈ ہوف
  • اسسٹنٹ کوچز: کرسٹوفر جان بوون اور عدنان ذاکر
  • ویڈیو اینالسٹ: اشرف سلطان

 

 

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے