وزیراعظم شہبازشریف کی روضۂ رسول ﷺ پرحاضری،ملک و قوم کی ترقی کیلئے دعائیں

وزیر اعظم شہبازشریف مدینہ منورہ پہنچ گئے،جہاں انہوں نےوفد کے ہمراہ مسجدِ نبوی ﷺ میں حاضری دی۔

وزیرِاعظم شہبازشریف نےریاض الجنہ میں نوافل اداکیےاورملک و قوم کی ترقی وخوش حالی کے لیے دعا کی۔

وزیرِ اعظم شہبازشریف نےروضۂ رسول صلی اللّٰہ علیہ وسلم پرحاضری بھی دی جہاں انہیں زیارتِ خاص کی سعادت حاصل ہوئی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے