پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے کا او آئی سی کی جانب سے خیرمقدم

اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نےپاکستان،سعودی عرب اورترکیہ کےدرمیان ہونےوالےمکہ مشترکہ دفاعی معاہدےکا خیرمقدم کرتے ہوئے اسےخطے اورمسلم دنیا میں امن،سلامتی اوراستحکام کے لیےاہم پیشرفت قرار دیا ہے۔

او آئی سی کےسیکریٹری جنرل ابراہیم طحہ نےکہاکہ مکہ دفاعی معاہدہ خوش آئند ہے،اس سےتینوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعاون مزید مضبوط ہوگا۔

انہوں نےکہا کہ معاہدہ خطےاورپوری مسلم دنیا میں امن،سلامتی اور استحکام کے فروغ میں معاون ثابت ہوگا،جبکہ رکن ممالک کے درمیان تعمیری شراکت داری کو بھی فروغ دے گا

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے