ملک کے ساحلی علاقے کے قریب زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ

ملک کے ساحلی علاقے کے قریب زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

محکمۂ موسمیات کے مطابق کیٹی بندر کےقریب آنے والے زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 4.5 ریکارڈ کی گئی،گہرائی 40 کلومیٹر تھی۔

محکمہ موسمیات کےمطابق زلزلےکا مرکزکیٹی بندر سے 156 کلومیٹرجنوب مغرب میں سمندرمیں تھا،زلزلہ آج صبح 8 بج کر 31 منٹ پر ریکارڈ کیا گیا،زلزلے سے تاحال کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے