اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق اوگرا کی جانب سے پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 3 روپے 34 پیسے اضافہ کیا گیاہے جس کے بعد پیٹرول کی نئی قیمت 334 روپے 54 پیسے مقرر کر دی گئی ہے ۔

ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 27 پیسے اضافہ کیا گیاہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 395 روپے 69 پیسے مقرر کی گئی ہے ۔

پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 19 اگست کیلئے ہو گا ۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے