راولپنڈی، اسلام آباد میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سے جاری

 راولپنڈی، اسلام آباد میں بارش کا سلسلہ وقفے وقفے سےجاری ہے،جس کے باعث نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہوگئی۔

راولپنڈی میں اب تک مجموعی طور پر 68 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی جا چکی ہے،بارش کے باعث نالہ لئی میں پانی کی سطح 21 فٹ تک پہنچ گئی۔

انتظامیہ کےمطابق بارش میں کمی کے بعد نالہ لئی میں پانی کی سطح بتدریج کم ہونا شروع ہوگئی ہے، تاہم صورتحال پرمسلسل نظر رکھی جا رہی ہے،حالیہ بارشوں کے دوران نالہ لئی میں پانی کی سطح بلند ہونےکی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے