پاکستان اورعالمی منڈی میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمت بڑا اضافہ

پاکستان اور عالمی منڈی میں ایک دن بعد ہی سونے کی قیمت بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا  13700 روپے مہنگا ہو کر 471936 روپے کا ہو گیا،جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 10768 روپے بڑھکر 404609 روپے ہوگئی۔

فی تولہ چاندی کی قیمت 369 روپےبڑھکر 7169 روپےہوگئی،دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں 137 ڈالر بڑھکر فی اونس سونا 4495 ڈالر کا ہو گیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے