وزیراعظم سے محسن نقوی کی ملاقات، عمران خان کی نجی ہسپتال منتقلی پر گفتگو

وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے ملاقات  کی جس دوران بانی پی ٹی آئی کی نجی ہسپتال منتقلی کے امور اور ملک کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اہم ملاقات اسلام آباد میں ہوئی ، وزیراعظم شہباز شریف اور وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے بانی پی ٹی آئی کی شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقلی کے حوالے سے گفتگو کی۔ اس موقع پر اسلام آباد سمیت ملک بھر میں امن و امان کی صورتحال اور سیکیورٹی امور کا بھی تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے