Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

نومبر 24, 2026

شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

نومبر 24, 2026

سوشل میڈیاپلیٹ فارمز ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اوردہشت گردعناصر کی سرگرمیاں بندکریں۔محسن نقوی

نومبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 25
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»شوبز»بشریٰ انصاری کی بالی ووڈ فلم ’بٹوارہ 1947‘ پر کڑی تنقید
شوبز

بشریٰ انصاری کی بالی ووڈ فلم ’بٹوارہ 1947‘ پر کڑی تنقید

EditorBy Editorاگست 24, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان کی معروف اداکارہ، میزبان، کامیڈین اور گلوکارہ بشریٰ انصاری نے بالی ووڈ کی نئی فلم ’بٹوارہ 1947‘ پر سخت تنقید کی ہے۔ انہوں نے فلم کی کہانی، اداکاری اور خاص طور پر پنجابی زبان کے استعمال کو غیر معیاری قرار دیا۔ بشریٰ انصاری نے حال ہی میں فلم دیکھی۔ اس کے بعد انہوں نے اپنے تاثرات بیان کرتے ہوئے فلم میں پنجابی زبان کے تلفظ اور ادائیگی پر اعتراض کیا۔

بشریٰ انصاری نے کہا کہ فلم میں بولی جانے والی پنجابی انہیں انتہائی غیر فطری محسوس ہوئی۔ ان کے مطابق بعض مکالموں کا تلفظ مضحکہ خیز بھی لگا۔انہوں نے فلم سازوں سے پنجابی زبان کو درست انداز میں پیش کرنے کی اپیل کی۔ ان کا کہنا تھا کہ پنجاب میں بہت سے باصلاحیت فنکار موجود ہیں۔ اداکارہ نے یعقوب خان کے کردار کا حوالہ بھی دیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ کردار کسی بھی باصلاحیت پنجابی اداکار کو دیا جا سکتا تھا۔

بشریٰ انصاری نے ماضی کی پاکستانی پنجابی فلم ’مسمّت متیارے‘ کی مثال دی۔ انہوں نے کہا کہ اس فلم میں پنجابی مکالمے زیادہ فطری انداز میں ادا کیے گئے تھے۔ ان کے مطابق ’بٹوارہ 1947‘ میں پنجابی زبان کا استعمال اس معیار تک نہیں پہنچ سکا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    جن کے پاس ماں باپ ہوتے ہیں، اُنہیں دعاؤں کے لیے کسی پیر کی ضرورت نہیں۔اداکار نبیل ظفر

    نومبر 24, 2026

    نامور گلوکارمحسن رضا خان انتقال کر گئے

    نومبر 24, 2026

    ڈرامہ "درِ نجات” کے دو نئے کرداروں ’بیلا اور امان‘ نے شائقین کواپنی جانب متوجہ کرلیا

    نومبر 23, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.