Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

نومبر 24, 2026

شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

نومبر 24, 2026

سوشل میڈیاپلیٹ فارمز ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اوردہشت گردعناصر کی سرگرمیاں بندکریں۔محسن نقوی

نومبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 25
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»شوبز»فیصل آباد کی حرا قیصر ’پاکستان آئیڈل 2026‘ کی فاتح بن گئیں
شوبز

فیصل آباد کی حرا قیصر ’پاکستان آئیڈل 2026‘ کی فاتح بن گئیں

EditorBy Editorاگست 24, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

فیصل آباد سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ حرا قیصر نے اپنی آواز اور شاندار پرفارمنس کے ذریعے پاکستان آئیڈل 2026 کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ حرا قیصر نے گرینڈ فائنل میں کامیابی حاصل کرکے مقابلے کی فاتح کا اعزاز حاصل کیا۔ کامیابی کے اعلان کے بعد وہ اپنے ننھے بیٹے کو گود میں اٹھائے اسٹیج پر پہنچیں۔ انہوں نے میزبان شفاعت علی سے پاکستان آئیڈل 2026 کا ایوارڈ وصول کیا۔ اس موقع پر حرا قیصر جذباتی ہوگئیں۔ فاتح گلوکارہ کو 15 لاکھ روپے نقد انعام بھی دیا گیا۔

حرا قیصر نے فائنل میں اپنی پرفارمنس سے ججز اور شائقین کی توجہ حاصل کی۔ انہوں نے میکال حسن کا گانا پیش کیا۔ ان کی پرفارمنس کو ججز نے بھرپور سراہا۔ گلوکار عاطف اسلم نے بھی حرا قیصر کی گائیکی کو پسند کیا۔ حرا قیصر نے کامیابی کے بعد پاکستان آئیڈل کی ٹیم اور انہیں سپورٹ کرنے والے تمام افراد کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے اپنی کامیابی پر خوشی کا اظہار بھی کیا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    جن کے پاس ماں باپ ہوتے ہیں، اُنہیں دعاؤں کے لیے کسی پیر کی ضرورت نہیں۔اداکار نبیل ظفر

    نومبر 24, 2026

    نامور گلوکارمحسن رضا خان انتقال کر گئے

    نومبر 24, 2026

    ڈرامہ "درِ نجات” کے دو نئے کرداروں ’بیلا اور امان‘ نے شائقین کواپنی جانب متوجہ کرلیا

    نومبر 23, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.