عمران خان کی طرح سہولتیں مانگنے والے قیدیوں کی درخواستیں خارج

اسلام  آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی طرح سہولتیں مانگنے والے 3 قیدیوں کی درخواستیں خارج کردیں۔

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد  آصف نے اڈیالہ جیل میں قید 3 قیدیوں کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ کھلی عدالت میں سنایا اور تینوں درخواستیں مسترد کردیں۔ تفصیلی وجوہات تحریری فیصلے میں درج کی جائیں گی۔

اڈیالہ جیل کے تین قیدیوں نجی اسپتال میں علاج کرانے اور بیرون ملک مقیم اہلخانہ سے فون پر بات کرانے کی استدعا  کررکھی تھیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے