کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

محکمہ موسمیات نے کراچی میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق شہر میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہو سکتا ہے، اس دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37 ڈگری سینٹی گریڈ تک ریکارڈ کیے جانے کا امکان ہے۔

 محکمہ موسمیات نے بتایا کہ آج کم سے کم درجہ حرارت 27 ڈگری سینٹی گریڈ رہا جبکہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران موسم گرم اور مرطوب رہ سکتا ہے۔

 محکمہ موسمیات کے مطابق صبح کے وقت ہوا میں نمی کا تناسب 74فیصد ریکارڈ کیا گیا اور شمال مغرب سے ہوائیں 4کلو میٹرفی گھنٹہ رفتارچل رہی ہیں۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے