جعلی تجربہ سرٹیفکیٹس پر نرسوں کو سعودی عرب بھجوانے کا اسکینڈل، دو ملزمان کو 41 سال قید

راولپنڈی کی عدالت نے نرسوں کو جعلی تجربہ سرٹیفکیٹس پر سعودی عرب بھجوانے کے اسکینڈل کا فیصلہ سنا دیا ۔

اسپیشل جج سینٹرل عبدالرحمٰن محمد عارف نے جعلی دستاویزات پرنرسوں کوبیرونِ ملک بھیجنے کے مقدمے کا فیصلہ سنایا،عدالت نے دھوکہ دہی، فراڈ اور نوسر بازی کے جرائم ثابت ہونے پر ملزمان غلام ذوالفقار علی اور غلام فرید کو 41 سال قید اور 92 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔

ملزمان غلام ذوالفقار علی اور غلام فرید کے خلاف تھانہ اینٹی کریشن ایف آئی اے میں مقدمہ درج تھا۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے