Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

نومبر 24, 2026

شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

نومبر 24, 2026

سوشل میڈیاپلیٹ فارمز ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اوردہشت گردعناصر کی سرگرمیاں بندکریں۔محسن نقوی

نومبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 25
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»کھیل»ایشین گیمز والی بال: ایران نے پاکستان کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی
کھیل

ایشین گیمز والی بال: ایران نے پاکستان کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنا لی

EditorBy Editorاکتوبر 2, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ایشین گیمز 2026 کے مینز والی بال سیمی فائنل میں ایران نے پاکستان کو شکست دے دی۔ایرانی ٹیم نے پاکستان کو اسٹریٹ سیٹس میں 3-0 سے ہرایا۔ ایران نے تینوں سیٹس میں اپنی برتری برقرار رکھی۔

ایران نے پہلا سیٹ 25-13 سے جیتا۔ دوسرے سیٹ میں بھی ایرانی ٹیم نے پاکستان کو دباؤ میں رکھا۔ایران نے دوسرا سیٹ 25-11 سے اپنے نام کیا۔ تیسرے سیٹ میں بھی پاکستان کو مشکلات کا سامنا رہا۔ایرانی ٹیم نے تیسرا سیٹ 25-15 سے جیت لیا۔ یوں ایران نے فائنل میں جگہ بنا لی۔

ایران کی کامیابی میں علی ہاجی پور نے اہم کردار ادا کیا۔ انہوں نے میچ میں 21 پوائنٹس حاصل کیے۔پاکستان کی جانب سے فریاد علی عثمان نمایاں رہے۔ انہوں نے قومی ٹیم کے لیے 11 پوائنٹس اسکور کیے۔

سیمی فائنل میں شکست کے بعد پاکستان کی ٹیم اب تیسری پوزیشن کے میچ میں حصہ لے گی۔قومی ٹیم ایشین گیمز میں کانسی کے تمغے کے لیے میدان میں اترے گی۔ پاکستان نے اس سے قبل کوارٹر فائنل میں بھارت کو 3-0 سے شکست دی تھی۔پاکستان نے بھارت کے خلاف 25-19، 25-23 اور 25-18 سے کامیابی حاصل کی تھی۔ایران اس کامیابی کے بعد ایشین گیمز کے فائنل میں پہنچ گیا ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پاکستان مینز کرکٹ ٹیم:غیر ملکی کوچنگ سٹاف کے اراکین چھٹیوں پر چلے گئے

    نومبر 24, 2026

    ویمنز فٹ بال ورلڈ کپ 2035 کی میزبانی انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ کریں گے

    نومبر 24, 2026

    بیلجیم کی ماسٹرز ہاکی ٹیم آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی، 6 نیشن ٹورنامنٹ میں شرکت متوقع

    نومبر 23, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.