Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

نومبر 24, 2026

شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

نومبر 24, 2026

سوشل میڈیاپلیٹ فارمز ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اوردہشت گردعناصر کی سرگرمیاں بندکریں۔محسن نقوی

نومبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 25
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»کھیل»ایشین گیمز: پاکستان کی چین کے خلاف شاندار فتح، والی بال میں برانز میڈل حاصل
کھیل

ایشین گیمز: پاکستان کی چین کے خلاف شاندار فتح، والی بال میں برانز میڈل حاصل

EditorBy Editorاکتوبر 3, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

ایشین گیمز میں مینز والی بال کے مقابلے میں پاکستان نے چین کو شکست دے کر برانز میڈل جیت لیا۔جاپان کے شہر ناگویا میں کھیلے گئے تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے چین کو 3-0 سے شکست دی۔پاکستان نے تینوں سیٹس میں مسلسل برتری برقرار رکھی۔ قومی ٹیم نے چین کے خلاف 25-18، 25-16 اور 25-18 سے کامیابی حاصل کی۔

پاکستانی ٹیم نے میچ کا آغاز جارحانہ انداز میں کیا۔ پہلے سیٹ میں پاکستان نے چین کو 25-18 سے شکست دی۔دوسرے سیٹ میں بھی قومی ٹیم نے دباؤ برقرار رکھا۔ پاکستان نے یہ سیٹ 25-16 سے اپنے نام کیا۔تیسرے سیٹ میں پاکستان نے 25-18 سے کامیابی حاصل کی۔ یوں پاکستان نے میچ 3-0 سے جیت کر کانسی کا تمغہ اپنے نام کرلیا۔

دوسری جانب ایشین گیمز کرکٹ کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا۔بھارت نے پاکستان کو کامیابی کے لیے 212 رنز کا ہدف دیا تھا۔ پاکستانی ٹیم مقررہ ہدف حاصل نہ کرسکی اور 192 رنز بنا سکی۔یوں بھارت نے فائنل 19 رنز سے جیت کر کرکٹ کا گولڈ میڈل حاصل کیا۔ پاکستان کو سلور میڈل پر اکتفا کرنا پڑا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پاکستان مینز کرکٹ ٹیم:غیر ملکی کوچنگ سٹاف کے اراکین چھٹیوں پر چلے گئے

    نومبر 24, 2026

    ویمنز فٹ بال ورلڈ کپ 2035 کی میزبانی انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ کریں گے

    نومبر 24, 2026

    بیلجیم کی ماسٹرز ہاکی ٹیم آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی، 6 نیشن ٹورنامنٹ میں شرکت متوقع

    نومبر 23, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.