Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

نومبر 24, 2026

شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

نومبر 24, 2026

سوشل میڈیاپلیٹ فارمز ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اوردہشت گردعناصر کی سرگرمیاں بندکریں۔محسن نقوی

نومبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 25
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»کھیل»ماہ نور علی نے بھارتی کھلاڑی کو ہرا کر جونیئر اوپن کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
کھیل

ماہ نور علی نے بھارتی کھلاڑی کو ہرا کر جونیئر اوپن کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

EditorBy Editorاکتوبر 16, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

پاکستان کی ویمن اسکواش کھلاڑی ماہ نور علی نے اہم کامیابی حاصل کرلی۔ انہوں نے ملائیشیا جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ 2026 کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔

ماہ نور علی نے کوارٹر فائنل میں بھارت کی پانچویں سیڈڈ کھلاڑی دیویانشی جین کو شکست دی۔ پاکستانی کھلاڑی نے مقابلہ 0-3 سے جیتا۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق مقابلہ کوالالمپور کے نیشنل اسکواش سینٹر میں ہوا۔ ماہ نور علی نے بھارتی حریف کو کوئی گیم جیتنے نہیں دیا۔

انہوں نے پہلا گیم 11-7 سے اپنے نام کیا۔ دوسرے گیم میں ماہ نور علی نے 11-6 سے کامیابی حاصل کی۔

پاکستانی کھلاڑی نے تیسرا گیم بھی 11-6 سے جیت لیا۔ اس طرح انہوں نے تینوں گیمز جیت کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کی۔

ماہ نور علی کا تعلق پشاور سے ہے۔ وہ اسکواش کھیلنے والی علی سسٹرز میں سب سے بڑی بہن ہیں۔

انہوں نے دنیا کی پہلی ڈائمنڈ کیٹیگری جونیئر اوپن چیمپئن شپ قرار دی جانے والی اسکورشپ مقابلے میں نمایاں کارکردگی دکھائی۔ سیمی فائنل میں ان کی رسائی پاکستان کے لیے اہم کامیابی ہے۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پاکستان مینز کرکٹ ٹیم:غیر ملکی کوچنگ سٹاف کے اراکین چھٹیوں پر چلے گئے

    نومبر 24, 2026

    ویمنز فٹ بال ورلڈ کپ 2035 کی میزبانی انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ کریں گے

    نومبر 24, 2026

    بیلجیم کی ماسٹرز ہاکی ٹیم آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی، 6 نیشن ٹورنامنٹ میں شرکت متوقع

    نومبر 23, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.