Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

نومبر 24, 2026

شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

نومبر 24, 2026

سوشل میڈیاپلیٹ فارمز ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اوردہشت گردعناصر کی سرگرمیاں بندکریں۔محسن نقوی

نومبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 25
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»کھیل»آئی ایم سی اوور 40 کرکٹ ورلڈکپ: پاکستان نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی
کھیل

آئی ایم سی اوور 40 کرکٹ ورلڈکپ: پاکستان نے بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی

EditorBy Editorاکتوبر 19, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

آئی ایم سی اوور 40 کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ایونٹ میں یہ پاکستان کا دوسرا میچ تھا۔

موصولہ اطلاعات کے مطابق، گیانا میں جاری ٹورنامنٹ کے نویں میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کی۔ بھارتی ٹیم 34.3 اوورز میں 143 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔

بھارت کی جانب سے مرتضیٰ علی نے 48 رنز بنائے۔ امیت مشرا نے 38 رنز کے ساتھ مزاحمت کی۔ تاہم، دیگر بلے باز بڑا مجموعہ بنانے میں ناکام رہے۔

پاکستان کی جانب سے محمد خلیل نے عمدہ بولنگ کرتے ہوئے 3 وکٹیں حاصل کیں۔ محمد عرفان اور فہد جبار نے 2، 2 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ وسیم علی اور سید فرید الدین نے ایک، ایک وکٹ حاصل کی۔

143 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستانی بلے بازوں نے ذمہ دارانہ کھیل پیش کیا۔ پاکستان نے مطلوبہ ہدف 26.2 اوورز میں 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

عدنان اکمل اور شہریار غنی پاکستان کی کامیابی کے نمایاں کھلاڑی رہے۔ دونوں نے 63، 63 رنز کی اننگز کھیلی۔

بھارت کی جانب سے امیت مشرا نے 2 وکٹیں حاصل کیں۔ اس کے باوجود بھارتی بولرز پاکستانی بلے بازوں کو ہدف تک پہنچنے سے نہ روک سکے۔

پاکستان نے اس کامیابی کے ساتھ روایتی حریف کے خلاف 8 وکٹوں سے فتح اپنے نام کرلی۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    پاکستان مینز کرکٹ ٹیم:غیر ملکی کوچنگ سٹاف کے اراکین چھٹیوں پر چلے گئے

    نومبر 24, 2026

    ویمنز فٹ بال ورلڈ کپ 2035 کی میزبانی انگلینڈ، اسکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ کریں گے

    نومبر 24, 2026

    بیلجیم کی ماسٹرز ہاکی ٹیم آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی، 6 نیشن ٹورنامنٹ میں شرکت متوقع

    نومبر 23, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.