Close Menu
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

What's Hot

پیٹرول ایک روپے فی لیٹراورڈیزل 4 روپے فی لیٹرسستا

نومبر 24, 2026

شہریوں کو مؤثر ریلیف کی فراہمی این سی سی آئی اے کی اولین ترجیح ہے۔ڈی جی این سی سی آئی اے سید علی ناصر رضوی

نومبر 24, 2026

سوشل میڈیاپلیٹ فارمز ذمہ داری کا مظاہرہ کریں اوردہشت گردعناصر کی سرگرمیاں بندکریں۔محسن نقوی

نومبر 24, 2026
Facebook X (Twitter) Instagram
بدھ, نومبر 25
Facebook X (Twitter) Instagram
English
Vision PointVision Point
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • سنٹرل ایشیا
  • دنیا
  • فیکٹ چیک
  • ٹرینڈ
  • شوبز
  • کھیل
  • کاروبار
  • ملٹی میڈیا
  • کالم
Vision PointVision Point
Home»شوبز»کراچی میں گلوکارہ حمیرا چنّا کی گاڑی چوری، وزیر داخلہ سندھ کا نوٹس
شوبز

کراچی میں گلوکارہ حمیرا چنّا کی گاڑی چوری، وزیر داخلہ سندھ کا نوٹس

EditorBy Editorاکتوبر 30, 2026کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn WhatsApp Reddit Tumblr Email
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی کے علاقے بہادر آباد میں گلوکارہ حمیرا چنّا کی گاڑی چوری ہوگئی۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ نیو ٹاؤن تھانے میں درج کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق، گاڑی جمعرات کی شام بہادر آباد میں چار مینار چورنگی کے قریب سے چوری ہوئی۔ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔

وزیر داخلہ سندھ ضیا لنجار نے گاڑی چوری کے واقعے کا نوٹس لے لیا ہے۔ انہوں نے ایس ایس پی اے سی ایل سی اور ایس ایس پی ایسٹ سے رپورٹ طلب کی ہے۔

ضیا لنجار نے اے وی سی سی کو بھی ہدایت جاری کی ہے۔ ان کے مطابق، متعلقہ ادارہ تمام تکنیکی پہلوؤں کا جائزہ لے۔ مزید یہ کہ گاڑی چوری کرنے والوں کا سراغ لگانے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔

وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ فنکار ہمارا قیمتی اثاثہ ہیں۔ انہوں نے حمیرا چنّا کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر افسوس کا اظہار بھی کیا۔

Share. Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Telegram Email
Editor

    Related Posts

    جن کے پاس ماں باپ ہوتے ہیں، اُنہیں دعاؤں کے لیے کسی پیر کی ضرورت نہیں۔اداکار نبیل ظفر

    نومبر 24, 2026

    نامور گلوکارمحسن رضا خان انتقال کر گئے

    نومبر 24, 2026

    ڈرامہ "درِ نجات” کے دو نئے کرداروں ’بیلا اور امان‘ نے شائقین کواپنی جانب متوجہ کرلیا

    نومبر 23, 2026

    Comments are closed.

    Latest Posts

    مینارِ پاکستان سے اٹھنے والی صدا

    نومبر 24, 2026

    دیارِ حرم کی داستان کا روحانی منظرنامہ

    نومبر 23, 2026

    زرداری صاحب کس بیٹے کے ساتھ ہیں؟

    نومبر 23, 2026

    اصلی نیوٹن اور جعلی آئن اسٹائن

    نومبر 23, 2026

    ‘فتنة الخوارج’و’فتنة الہندوستان’ اورقومی سلامتی کے ادارے

    نومبر 22, 2026

    جامعات کی عالمی درجہ بندی

    نومبر 22, 2026
    Facebook X (Twitter) Pinterest Vimeo WhatsApp TikTok Instagram
    All Right Reserved © Vision Point PK 2026 . Managed by Vision Point

    Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.