آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 2300 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 87 ہزار 836 روپے ہوگئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 972 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 32 ہزار 506 روپے ہوگئی۔
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 23 ڈالر کم ہوکر 3 ہزار 653 ڈالر فی اونس ہے۔

