بلوچستان کے علاقے پسنی میں کوسٹ گارڈز کی کارروائی،، 1136 کلوگرام چرس ضبط کر لی گئی،، منشیات فروشوں کی کوششیں ناکام ہوئیں،، مارکیٹ میں ضبط کی گئی منشیات کی مالیت ایک کروڑ 90 لاکھ ڈالر سے زائد ہے،،
بلوچستان کے ساحل سے 2 کروڑ ڈالر کی منشیات پکڑی گئی