روس کی نیوکلیئر پروٹیکشن فورس کے سربراہ جنرل آئیگور پر حملے میں ہلاکت کی ویڈیو جاری

روس کی نیوکلیئر پروٹیکشن فورس کے سربراہ جنرل آئیگور کریلیوف کی حملے میں ہلاکت کی ویڈیو جاری کر دی گئی۔۔۔ یوکرین کی سیکیورٹی سروسز کی جانب سے جاری کی گئی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جنرل آئیگور ایک عمارت سے جیسے ہی باہر نکلتے ہیں ان پر حملہ کیا جاتا ہے جس سے وہ اور ان کا ایک ساتھی ہلاک ہو گئے تھے۔۔۔۔

یوکرین کی سیکیورٹی سروسز نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے