بھارت میں جے پور اجمیر ہائی وے پر کیمیکل سے بھرا ایک ٹرک پیٹرول پمپ سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں 9 افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی جا چکی ہے۔۔۔
حادثے میں سڑک پر چلتی گاڑیاں اور پیٹرول پمپ پر کھڑی گاڑیوں کو آگ لگ گئی۔۔۔ امدادی ٹیموں کے مطابق 40 گاڑیاں نذر آتش ہو گئیں۔۔۔ ابھی تک مرنے والوں کی صحیح تعداد کا علم نہیں ہو سکا ہے