بلوچستان ہائیکورٹ میں3ایڈیشنل ججز تعیناتی کا فیصلہ 17جنوری کو ہو گا

بلوچستان ہائی کورٹ میں 3 ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کا فیصلہ 17 جنوری کو کیا جائے گا۔۔۔ جیوڈیشل کمیشن کو 11 نام موصول ہو گئے۔۔۔

کمیشن کو جو گیارہ نام موصول ہوئے ہیں ان میں چار سیشن ججز بھی شامل ہیں۔۔۔سیشن جج جام محمد گوہر، سشین جج پازیر احمد بلوچ، سیشن جج اللہ داد روشن اور سشین جج محمد داؤد خان ناصر کے نام جیوڈیشل کمیشن کو بھیجے گئے ہیں۔۔

ایڈوکیٹ محمد عاصم، ظہور احمد مینگل، محمد افضل ،،محمد ایوب خان، خلیل احمد پنزائی، محمد نجم الدین مینگل اور سید اقبال شاہ کے نام بھی کمیشن کو موصول ہوئے۔۔

About The Author

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے